نستعلیق خط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فارسی رسم الخط جو خوبصورت صاف اور واضح ہوتا ہے، دائرے والا خط۔۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فارسی رسم الخط جو خوبصورت صاف اور واضح ہوتا ہے، دائرے والا خط۔۔